the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بہار میں انتہا پسندی سے متاثر لکھی سرائے ضلع کے کجرا تھانہ حلقہ میں کل دیر رات ممنوعہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤنواز) کے عسکریت پسندوں نے نائب مکھیا کے شوہر کو گولی مار کر قتل کردیا۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ چمپانگر گاؤں رہائشی اور بدھولي



پنچایت کی نائب مکھیا گیتا دیوی کے شوہر سنیل یادو کو کل دیر رات ماؤنوازوں نے گھر میں گھس کر پانچ گولیاں ماریں جس سے موقع پرہی ان کی موت ہو گئی۔قتل کے بعد ماؤنواز باغیوں نے جائے حادثہ پر فارم بھی چھوڑا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ پولیس مخبری کرنے والوں کا یہی انجام ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.